October 23, 2017
You can use WP menu builder to build menus

ایتھنز(بی بی سی اپ ڈیٹ)ترکی کی سمندری حدود میں ایک کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15ہو گئی ہے۔ ساحلی محافظوں نے بتایا ہے کہ بحیرہ اسود میں رونما ہونے والے اس حادثے میں 40افراد کو بچا لیا گیا ہے تاہم 13 سے 15افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ ان افراد کی قومیت کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ افراد اس سمندری راستے کو عبور کر کے یورپ داخل ہونے کی کوشش میں تھے۔

No Comments

You must be logged in to post a comment.